The curriculum is fully compatiable with National Education Policy and is based on NCERT in all classes with English Medium. All the teachings are in Islamic Perspective to incorporate Islamic Education along with Secular Education. Integrated Multilingual Teaching Methodology especially developed by our Trust-The Al-Qalm Foundation- is used for this purpose.
نصاب انگریزی میڈیم کے ساتھ تمام کلاسوں میں NCERT پر مبنی ہے اور یہ قومی تعلیمیپالیسی کے ساتھ پوری طرح مطابقت رکھتا ہے۔ سیکولر تعلیم کے ساتھ اسلامی تعلیم کو شامل کرنے کے لیے تمام تعلیمات اسلامی تناظر میں ہیں۔ مربوط کثیر لسانی تدریسی طریقہ کار اس مقصد کے حصول کے لئے ہم استعمال کرتے ہیں۔اس نظام کو خاص طور پر ہمارے ٹرسٹ القلم فاؤنڈیشن نے اسی مقصد کے لیے تیار کیا ہے۔